16 جولائی، 2015، 1:12 AM

سکیورٹی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتہ

سکیورٹی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتہ

ویانا معاہدے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے لئےسکیورٹی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتہ منعقد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ویانا معاہدے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے لئےسکیورٹی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتہ منعقد ہوگا۔

اقوام متحدہ کے ایک سفارتکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر کہا ہے کہ سکویرٹی کونسل کے اجلاس میں ووٹنگ ہوگی جس کے بعد ایران کے خلاف تمام عائد پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ بدھ کے دن قرارداد کا مسودہ سکویرٹی کونسل میں پیش کرےگا۔

News ID 1856649

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha